Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مائشہ نام کا مطلب کیا ہے؟

Answered by
مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2145
Issued
16 ربیع الثانی 1445ھ / 01 نومبر 2023ء

Question

مائشہ نام کا مطلب کیا ہے؟

Answer (beginning)

"مائشہ" عربی زبان کے مصدر میں سلسلہ میں اسم فاعل واحد مؤنث کا صیغہ ہے جس کا معنی ہے: "ملانے والی۔" المعجم الوسيط میں ہے "ماش الشيء بالشيء، سيشما: ملانا" (المعجم الوسيط، صفحہ 1111، مطبوعہ: لاہور) معنی کے اعتبار سے یہ نام رکھنا جائز تو ہے، البتہ! بہتر یہ ہے کہ پکی کا نام نبی پاک صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم کی ازواج مطہرات، نانیوں، دادیوں، صحابیات رضی اللہ عنہن اور نیک خواتین کے نام پر رکھا جائے، کہ اس کی وجہ سے نام کی برکت اور ان بزرگ ہستیوں کی برکت بھی شامل حال ہوگی۔ اور حدیث پاک پر عمل بھی ہو گا کہ حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.