Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
آنیہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
- Fatwa no.
- WAT-2132
- Issued
- 14 ربیع الثانی 1445ھ / 30 اکتوبر 2023ء
Question
آئینہ فاطمہ نام رکھنا کیسا ہے؟ مطلب بھی ارشاد فرمادیں۔
Answer (beginning)
"آئینہ" جمع کا لفظ ہے اور اس کی واحد ہے، "اناء" ہے جس کا معنی ہے: "برتن۔" (المتجد عربی اردو، صفحہ 39، خزینہ علم وادب، لاہور) (القاموس الوحید، صفحہ 140، مطبوعہ ادارہ اسلامیات، کراچی) اور لفظ "فاطمہ" فطم سے بنا ہے، جس کا معنی ہے دور ہونا، خاتون جنت سیدہ فاطمہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام فاطمہ اس لیے ہوا کہ اللہ کریم نے آپ کو اور آپ کی آل اور آپ سے محبت کرنے والوں کو جہنم کی آگ سے دور فرما دیا ہے، جیسا کہ حکیم الامت مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ مرآۃ المناجیح میں لکھتے ہیں: "فاطمہ بنا ہے فطم سے بمعنی دور ہونا اس لیے جس بچے کا دودھ چھڑ ادیا جاوے اسے فطیم کہتے ہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.