Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
گنبد خضرا اور کعبہ شریف میں سے افضل کون؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2129
- Issued
- 13 ربیع الثانی 1445ھ / 29 اکتوبر 2023ء
Question
کیا گنبد خضراء، کعبہ شریف سے بھی افضل ہے؟
Answer (beginning)
کعبہ شریف، گنبد خضراء سے افضل ہے۔ اس کی تفصیل یہ ہے کہ: ثُرت اطہر یعنی وہ زمین کہ جسم انور سے متصل ہے کعبہ معظمہ بلکہ عرش سے بھی افضل ہے۔ باقی مزار شریف کا بالائی (اوپروالا) حصہ اس میں داخل نہیں۔ اور کعبہ معظمہ، مدینہ طیبہ سے افضل ہے۔ لہذا ثُرت اطہر کے علاوہ جتنا حصہ ہے بشمول گنبد خضراء، اس سب سے کعبہ معظمہ افضل ہے۔ علامہ علی قاری رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”أن ابن عمر وجابراً يشهدان أن رسول الله صلى الله عليه وسلم سأل الناس: («أي بلد أعظم حرمة؟») فأجابوا بأنه مكة.
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.