Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
امامہ زینب نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
- Fatwa no.
- WAT-2126
- Issued
- 09 ربیع الثانی 1445ھ / 25 اکتوبر 2023ء
Question
امامہ زینب نام رکھنا کیسا؟
Answer (beginning)
جی ہاں! امامہ زینب نام رکھ سکتے ہیں کہ نبی پاک ﷺ کی پیاری شہزادی حضرت زینب رضی اللہ عنہا کی بیٹی کا نام امامہ تھا۔ بخاری شریف میں ہے ”عن أبي قتادة الأنصاري، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم كان يصلي وهو حامل أمامة بنت زينب بنت رسول الله صلى الله عليه وسلم، ولأبي العاص بن ربيعة بن عبد شمس فإذا سجد وضعها، وإذا قام حملها“ ترجمہ: حضرت ابو قتادہ انصاری رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم (اپنی نواحی) امامہ کو اٹھائے ہوئے نماز پڑھ لیتے تھے جو کہ آپ کی بیٹی زینب اور ابو العاص بن ربیعہ بن عبد شمس کی لختِ جگر تھی، تو جب آپ صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم سجدہ میں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.