Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذو الیدین نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2094
Issued
03 ربیع الثانی 1445ھ / 19 اکتوبر 2023ء

Question

ذوالیدین نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

ذوالیدین کا لغت کے اعتبار سے معنی ہے "دو ہاتھوں والا۔" یہ ایک صحابی رسول، حضرت سیدنا خرباق بن ساریہ رضی اللہ عنہ کا لقب ہے، ان کے ہاتھ لیے ہونے کی وجہ سے یا سخاوت اور زیادہ کام کرنے کی وجہ سے ان کو ذوالیدین کہا جاتا تھا۔ یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ البتہ! بہتر طریقہ یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولا صرف "محمد" رکھا جائے تاکہ نام محمد رکھنے کی جو فضیلت ہے وہ حاصل ہو اور پھر پکارنے کے لیے مذکورہ بالا نام رکھ لیا جائے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.