Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حماداللہ مشتاق نام رکھنا

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2089
Issued
03 ربیع الثانی 1445ھ / 19 اکتوبر 2023ء

Question

کیا بچے کا نام حماد اللہ مشتاق رکھ سکتے ہیں؟

Answer (beginning)

حماد، محمد سے مبالغہ کا صیغہ ہے، اس کا معنی ہے: "بہت زیادہ محمد (تغریب) کرنے والا۔" اور "حماد اللہ" کا معنی ہے: "اللہ کی بہت زیادہ محمد کرنے والا۔" اور مشتاق کا مطلب ہے۔ "خواہشمند، منتظر وغیرہ۔" لہذا یہ نام رکھا جا سکتا ہے۔ فیروز اللغات میں ہے "حماد: بہت زیادہ تعریف کرنے والا۔" (فیروز اللغات، ص 575، فیروز سنن، لاہور) فیروز اللغات میں ہے "مشتاق: آرزو مند، شائق، خواہاں، طالب، خواہشمند، منتظر۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.