Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

سجدے میں جانے کے طریقہ سے متعلق تحقیق

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2077
Issued
01 ربیع الثانی 1445ھ / 17 اکتوبر 2023ء

Question

سنن ابی داؤد میں حدیث ہے: ”وعن أبي هريرة رضي الله عنه، قال: قال رسول الله صلى الله عليه وسلم: إذا سجد أحدكم فلا يبرك كما يبرك البعير وليضع يديه قبل ركبتيه“ رواه أبو داود ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہ رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: جب تم میں سے کوئی سجدہ کرے تو اونٹ کی طرح نہ بیٹھے، چاہے کہ اپنے ہاتھ گھٹنوں سے پہلے رکھے۔“ اس حدیث کو ابو داؤد نے روایت کیا۔ اس حدیث کے متعلق کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

احناف، امام شافعی، امام احمد اور جمہور ائمہ کا موقف یہی ہے کہ سجدے میں جاتے وقت پہلے گھٹنوں کو رکھے اور پھر ہاتھوں کو، اس کی تائید میں متعدد احادیث و آثار مروی ہیں، خود سنن ابی داؤد میں حضرت وائل بن حجر رضی اللہ تعالیٰ عنہ کی روایت میں سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کا سجدے میں جاتے وقت ہاتھوں سے پہلے گھٹنوں کو رکھنا مذکور ہے، یہی روایت ترمذی، ابن ماجہ، صحیح ابن خزیمہ وغیرہ کتب احادیث میں بھی موجود ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.