Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
عورت کا کزن کے بیٹے کے ساتھ عمرہ پرجانا
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2075
- Issued
- 29 ربیع الاول 1445ھ / 16 اکتوبر 2023ء
Question
مجھے عمرہ پر جانا ہے، کیا میں اپنی چچا زاد بہن کے 23 سالہ بیٹے کے ساتھ عمرہ پر جا سکتی ہوں؟
Answer (beginning)
آپ اپنی چچا زاد بہن کے بیٹے کے ساتھ سفر نہیں کر سکیں، کیونکہ وہ آپ کا محرم نہیں۔ جس طرح چچا زاد بھائی بہن آپس میں نامحرم ہوتے ہیں کہ ان کی آپس میں ایک دوسرے سے شادی ہو سکتی ہے اسی طرح ان کی اولاد سے بھی ہو سکتی ہے لہذا ان کی اولاد بھی نامحرم ہوئی۔ شریعت مطہرہ میں کسی بھی عورت کو شوہر یا محرم کے بغیر شرعی مسافت یعنی 92 کلومیٹر کی مسافت پر واقع کسی جگہ جانا حرام ہے، خواہ وہ سفر حج و عمرہ کی غرض سے ہو یا کسی اور مقصد کے لیے ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.