Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی نشانیاں

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2065
Issued
27 ربیع الاول 1445ھ / 14 اکتوبر 2023ء

Question

محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی علامات اور نشانیاں کیا ہیں؟ رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم کے سچے عشاق اور اللہ پاک کے نیک اور مقرب بندوں نے محبت رسول صلی اللہ علیہ وسلم کی بہت ساری نشانیاں اور علامات اپنی اپنی کتابوں میں نقل فرمائی ہیں، ان میں سے 3 بزرگوں کے اقوال پیش کئے جاتے ہیں: (1) خاتم الحدیثین شیخ عبد الحق محدث دہلوی رحمہ اللہ فرماتے ہیں: ”مکمل مؤمن کے ایمان کی نشانی یہ ہے کہ مؤمن کے نزدیک رسول خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم تمام چیزوں اور تمام لوگوں سے زیادہ محبوب و معظم ہوں، مؤمن حقوق کی ادائیگی میں حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کو اونچامے، اس طرح کہ حضور صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کے لائے ہوئے دین پر عمل کرے، آپ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی سنتوں…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.