Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مستجاب نام رکھنا کیسا ہے؟

Answered by
مولانا عبد الرب شاکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2064
Issued
25 ربیع الاول 1445ھ / 12 اکتوبر 2023ء

Question

مستجاب نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

مستجاب نام رکھنا جائز ہے۔ فیروز اللغات میں اس کے معنی بیان کرتے ہوئے ذکر کیا ہے: "مستجاب: جواب دیا گیا (مجازاً)، قبول کیا گیا، مانا گیا۔" (فیروز اللغات، ص 1242، فیروز سنن، لاہور) البتہ! بچوں کے نام رکھنے میں بہتر یہ ہے کہ لڑکے کا نام اولا صرف "محمد" رکھا جائے تاکہ نام محمد رکھنے کی جو فضیلت ہے وہ حاصل ہو اور پھر پکارنے کے لیے انبیاء، صحابہ، اولیاء وغیرہ نیک لوگوں کے نام پر نام رکھا جائے، تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔ اور حدیث پاک میں انھوں کے نام پر نام رکھنے کی جو ترغیب ارشاد فرمائی گئی، اس پر عمل بھی ہو۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.