Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

مایوسی کے اسباب اور علاج

Answered by
مولانا محمد انس رضاعظاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2061
Issued
25 ربیع الاول 1445ھ / 12 اکتوبر 2023ء

Question

زندگی سے انسان تھک جائے، مایوس ہو جائے، کچھ بھی سمجھ نہ آئے تو انسان کو کیا کرنا چاہیے؟

Answer (beginning)

انسان کو کسی بھی حالت میں اللہ عزوجل کی رحمت اور اس کے فضل و احسان سے مایوس نہیں ہونا چاہیے کہ اللہ عزوجل کی رحمت سے مایوسی گناہ کبیرہ ہے، آنے والی پریشانیوں پر صبر کرنا چاہیے۔ اور عام طور پر انسان کے خود کے ایسے معاملات ہوتے ہیں کہ جن کے سبب وہ اس نہج پر پہنچ جاتا ہے لہذا ان پر غور و فکر کرے اور ان کو حل کرنے کی کوشش کرے۔ ### مایوسی کے چند اسباب و علاج: (1)... مایوسی کا پہلا سبب جہالت ہے کہ بندہ اپنی جہالت اور کم علمی کے سبب رحمت الہی سے مایوسی جیسے موذی گناہ میں مبتلا ہو جاتا ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.