Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حریم نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- مولانا محمد نوید چشتی عطاری
- Fatwa no.
- WAT-2053
- Issued
- 22 ربیع الاول 1445ھ / 09 اکتوبر 2023ء
Question
حریم نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
حریم نام رکھنا درست ہے اس کا معنی ہے ”قابل احترام چیز“۔ (القاموس الوحید، صفحہ 332، مطبوعہ: لاہور) البتہ بہتر ہے کہ صحابیات یا اصحاب المومنین یا صالحات کے ناموں میں سے کوئی نام رکھ لیں کہ حدیث پاک میں صالحین کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دی گئی ہے جیسا کہ مسند الفردوس میں ہے: ”تسموا بخیار کم“ یعنی: انھوں کے نام پر نام رکھو۔“ (مسند الفردوس، جلد 02، صفحہ 58، حدیث 2328، دار الکتب العلمیة، بیروت) صدر الشریعہ مفتی امجد علی اعظمی رحمہ اللہ بہار شریعت میں لکھتے ہیں: ”بچے کا اچھا نام رکھا جائے۔۔۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.