Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اصل مفلس (غریب،نادار) کون؟

Answered by
مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2051
Issued
20 ربیع الاول 1445ھ / 07 اکتوبر 2023ء

Question

حدیث پاک کے مطابق اصل مفلس کون ہے؟

Answer (beginning)

احادیث مبارکہ میں اس شخص کو اصل مفلس قرار دیا گیا ہے، جو بروز قیامت نماز، روزہ، زکوٰۃ لے کر آئے گا لیکن اس نے لوگوں کی حق تلفیوں کی ہوں گی یعنی کسی کو گالی دی ہوگی، کسی پر تہمت لگائی ہوگی، کسی کا ناحق مال کھایا ہو گا تو بدلے میں اس شخص کی نیکیاں ان کو دے دی جائیں گی پھر جب اس کی نیکیاں ختم ہو جائیں گی اور اب بھی کچھ حقوق کا بدلہ باقی ہو تو ان کے گناہ اس شخص کے سر ڈال کر واصل جہنم کر دیا جائے گا، یہی حقیقی مفلس ہے چنانچہ سنن ترمذی شریف میں ہے "عن أبي هريرة، أن رسول الله صلى الله عليه وسلم قال: «أتدرون من المفلس؟

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.