Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

نوفل نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-2048
Issued
18 ربیع الاول 1445ھ / 05 اکتوبر 2023ء

Question

نوفل کا معنی کیا ہے؟ بچے کا نام 'نوفل' رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟ برائے مہربانی اس حوالے سے رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

نوفل کے بہت سے معانی ہیں جن میں سے چند یہ ہیں: 'بہت فیاض، خوبصورت، عطیہ' 'توان معانی کے اعتبار سے بچے کا نام 'نوفل' رکھنا جائز ہے۔ شرعاً اس میں کوئی حرج نہیں بلکہ بہتر ہے کیونکہ یہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم کے کئی ایک اصحاب علیہم الرضوان کا نام ہے اور احادیث طہرات میں انھوں کے ناموں پر نام رکھنے کی ترغیب دلائی گئی اور صحابہ کرام علیہم الرضوان پوری امت میں سب سے اچھے و بہتر ہیں لہذا ان کے ناموں پر نام رکھنے نہ صرف جائز بلکہ بہتر ہے، اور ان شاء اللہ عزوجل ان کے نام کی برکتیں بھی بچے کے شامل حال رہیں گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.