Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بارہ ربیع الاول کا روزہ رکھنا کیسا ہے ؟

Answered by
ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
Fatwa no.
WAT-2028
Issued
09 ربیع الاول 1445ھ / 26 ستمبر 2023ء

Question

ربیع الاول کا دن تو ہم عید کا دن مناتے ہیں، تو اس دن کاروزہ کیسا۔ مطلب عید کے دن تو روزہ رکھنے کی ممانعت ہے۔

Answer (beginning)

روزہ رکھنے کی ممانعت کا اختیار، اللہ تعالیٰ اور اس کے حبیب ﷺ کو ہے۔ وہ جس دن سے منع کر دیں، ممنوع ہے اور جس دن کی اجازت دیں یا شریعت خاموش ہو تو اس دن جائز ہے۔ کسی دن کا عید ہونا، لیکن اس کے باوجود اس میں روزہ رکھنے کا درست و ثابت ہونا کتاب حدیث میں واضح ہے۔ مثلاً: (1) جمعہ کے دن کو بڑی وضاحت سے عید کا دن فرمایا گیا، لیکن پورے اثاثہ حدیث میں اس دن کے بوجہ عید ہونے کے روزہ کی ممانعت کہیں وارد نہ ہوئی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.