Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کیا میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے ؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2026
- Issued
- 09 ربیع الاول 1445ھ / 26 ستمبر 2023ء
Question
کیا میت کے لواحقین کے رونے سے میت کو عذاب ہوتا ہے؟
Answer (beginning)
میت کی فوتگی کی وجہ سے شدت غم کی وجہ سے آنسو نکل آئے اور چیخ و پکار کے بغیر رونا آ جائے تو اس میں شرعاً حرج نہیں۔ تاہم میت پر چلا کر رونا، جرح، فزع کرنا حرام ہے۔ اور اپنے گھر والوں کے اس طرح رونے سے میت کو تکلیف ہوتی ہے، کہ میت کو ہر اس چیز سے تکلیف ہوتی ہے جس سے زندوں کو ہوتی ہے۔ اور چلا کر رونے سے زندہ پریشان ہوتے ہیں، ایذا پاتے ہیں، نہ کہ مردہ کہ جس پر ابھی ایسی سخت تکلیف گزر چکی ہے۔ اسی وجہ سے سرکار دو عالم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا کہ: "میت کو چلا کر رونے سے تکلیف نہ دو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.