Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
کسی کے سامنے اپنا خواب بیان کرنا
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
- Fatwa no.
- WAT-1977
- Issued
- 25 صفر 1445ھ / 12 ستمبر 2023ء
Question
کیا کسی کو اپنا اچھا یا بڑا خواب بتانا گناہ ہے؟
Answer (beginning)
واقعی جو خواب دیکھا ہو، خواہ اچھا ہو یا بڑا ہو، اس کو بیان کرنا گناہ تو نہیں ہے، البتہ کونسا خواب بیان کرنا چاہیے اور کس شخص کو بیان کرنا چاہیے اس کے متعلق تفصیل بیان کرتے ہوئے، مفتی اہل سنت، شیخ القرآن ابو صالح مفتی محمد قاسم قادری مد ظلہ العالی فرماتے ہیں: انسان جب کوئی اچھا خواب دیکھے تو اس کے بارے میں صرف اس شخص کو خبر دے کہ جو اس سے محبت رکھتا ہو یا عقلمند ہو اور اس سے حسد نہ کرتا ہو اور اگر بڑا خواب دیکھے تو اسے کسی سے بیان نہ کرے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.