Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

چار زانو بیٹھ کر کھانا کھانا کیسا؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1962
Issued
20 صفر 1445ھ / 07 ستمبر 2023ء

Question

چار زانویہ کے گرد میں تکبیر رکھ کر کھانا کیسا۔؟ رہنمائی فرمادیں۔

Answer (beginning)

اس طرح بیٹھ کر کھانا جائز ہے لیکن اچھا نہیں، احادیث میں چار زانویہ کے کھانے سے منع فرمایا گیا ہے۔ سنت اور بہتر طریقہ یہ ہے کہ کھاتے وقت الٹاپاؤں بچھادیجئے اور سیدھا گھنٹہ کھڑا رکھئے یا ٹرین پر بیٹھ جائے اور دونوں گھنٹے کھڑے رکھئے یا دو زانویہ بیٹھئے، تینوں میں سے جس طرح بھی بیٹھیں گے سخت ادا ہو جائے گی۔ چنانچہ مفکرو المصابیح میں ہے: ”عن ابی جحيفة قال: قال النبي صلى الله عليه وسلم: لا آكل متكئا“ یعنی: حضرت ابو جحيفة رضی اللہ عنہ سے روایت ہے کہتے ہیں کہ: حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: میں تکبیر لگا کر نہیں کھاتا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.