Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
ازکی نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1943
- Issued
- 11 صفر 1445ھ / 29 اگست 2023ء
Question
از کی نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
از کی کا معنی ”سب سے زیادہ نیک، پاک صاف ہونا“ ہے۔ شرعی حکم: معنی کے اعتبار سے یہ تزکیہ اور خود ستائی پر مشتمل نام ہے، لہذا یہ نام نہ رکھا جائے، بلکہ اس کی جگہ بچے کا نام انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام و تابعین رضوان اللہ علیہم اجمعین کے نام پر رکھیں، اس کی برکت سے بچے / بیٹی کی زندگی میں ان ہستیوں کی برکت شامل ہونے کی بھی امید ہے اور اس میں بھی بچے کا اصل نام ”محمد“ رکھیں اور پکارنے کے لیے انبیاء کرام علیہم السلام، صحابہ کرام علیہم الرضوان یا بزرگان دین میں سے کسی کے نام پر رکھا جائے، اس طرح ”محمد“ نام کی برکات بھی ملیں گی اور اس نام کی وجہ سے دنیا و آخرت میں انعامات و اکرامات بھی ملیں…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.