Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
حریث نام رکھنا اور حریث کا معنی
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1936
- Issued
- 10 صفر 1445ھ / 28 اگست 2023ء
Question
حریت نام رکھنا کیسا، اس نام کا معنی بھی بتادیجیے۔
Answer (beginning)
حریت (حاپر پیش، راہ پر زبر کے ساتھ) نام رکھنا درست ہے بلکہ یہ بعض صحابہ کرام علیہم الرضوان اور تابعین عظام علیہم الرحمۃ کا نام ہے تو جس حدیث پاک میں انھوں نے نام پر نام رکھنے کی ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے، اس پر عمل کی نیت سے رکھیں گے تو اس پر ثواب کی بھی امید ہے اور ان شاء اللہ عزوجل ان کی برکت بھی بچے کے شامل حال ہونے کی امید ہے۔ اس کے معنی کے حوالے سے وضاحت یہ ہے کہ: یہ اسم مصغر ہے، یا تو یہ حارث کی تصغیر ہے اور حارث کا مطلب ہوتا ہے: "کھیتی باڑی کرنے والا" تو اس اعتبار سے اس کا معنی بنے گا: "تھوڑی کھیتی باڑی کرنے والا"۔ اور یا پھر یہ حریث کی تصغیر ہے اور حریث کا مطلب ہے "کھیتی"۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.