Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
یہ کہنا کیسا کہ اللہ پر بھی بھروسہ کرکے دیکھ لیا کچھ نہیں ہوسکا
- Answered by
- مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1914
- Issued
- 03 صفر 1445ھ / 21 اگست 2023ء
Question
زید نے مصیبت کے وقت یہ جملہ کہا: کہ اللہ پر بھی بھروسہ کر کے دیکھ لیا کچھ نہیں بوسکا، اور معاذ اللہ یہاں تک کہہ دیا کہ اب تو میرا اللہ پر بھروسہ ہی نہیں رہا۔ رہنمائی فرمادیں، ایسا بولنا کفر ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
سوال میں مذکور کلمات اللہ پاک کی توہین پر مبنی اور کفر یہ کلمات ہیں، زید انہیں بول کر دائرہ اسلام سے خارج ہو چکا، زید پر لازم ہے کہ فوراً صدق دل سے بارگاہ الہی عزوجل میں توبہ کرے، اور نئے سرے سے کلمہ پڑھ کر مسلمان ہو، اور اگر زید شادی شدہ ہے، تو اس پر تجدید نکاح بھی لازم ہے کہ گواہوں کی موجودگی میں نئے حق مہر کیساتھ دوبارہ نکاح کرے، اور اگر زید ایسا نہ کرے تو تمام مسلمانوں پر لازم ہے کہ اس کا بائیکاٹ کریں، یہاں تک کہ یہ اس کفر سے توبہ کر لے۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.