Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
موسیقی اورآلات موسیقی کے متعلق حدیث
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1911
- Issued
- 01 صفر 1445ھ / 19 اگست 2023ء
Question
موسیقی اور آلات موسیقی کے متعلق حدیث اور اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ نے کیا فرمایا ہے، جائز ہے یا نہیں؟
Answer (beginning)
اس پر احادیث اور اعلیٰ حضرت رحمہ اللہ کا فتویٰ درج ذیل ہے: سنن ابی داؤد میں ہے: ”وعن نافع قال: سمع ابن عمر من مرار قال: فوضع أصبعيه في أذنيه وناء عن الطريق وقال لي: يا نافع هل تسمع شيئاً؟ فقلت: لا، قال: فرفع أصبعيه عن أذنيه وقال: كنت مع النبي صلى الله عليه وسلم فسمع مثل هذا فصنع مثل هذا“ ترجمہ: حضرت نافع رحمہ اللہ سے روایت ہے کہ ابن عمر رضی اللہ عنہ راستے سے گزرے تو آلات موسیقی کی آواز آپ کے کانوں میں پڑی، آپ رضی اللہ عنہ نے کانوں میں انگلیاں ڈال دیں اور اس راستے سے ہٹ گئے پھر مجھ سے کہا: اے نافع! کیا تمہیں آواز آرہی ہے؟
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.