Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتنا تھا؟

Answered by
مولانا محمد شفیق عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1909
Issued
23 محرم الحرام 1445ھ / 11 اگست 2023ء

Question

حضرت خدیجہ رضی اللہ عنہا کا حق مہر کتناتھا، سنا ہے کہ 400 اونٹ تھا؟

Answer (beginning)

اَللَّهُمَّ الْمُؤْمِنِينَ حضرت خدیجہ اکبر رضی اللہ عنہا کا حق مہر، 400 اونٹ ہونے کی روایت نہیں ملی، اس کے علاوہ سیرت کی کتابوں میں اس کے متعلق تین روایات ملی ہیں: جن میں سے ایک قول یہ ہے کہ آپ رضی اللہ عنہا کا حق مہر بارہ اوقیہ سونا اور ایک نش مقرر کیا گیا تھا، جو کہ پانچ سو درہم بنتے ہیں۔ اور دوسرا قول یہ ہے کہ مہر میں نہیں جوان اونٹ دیے گئے تھے۔ ان اقوال میں علمائے کرام نے یہ تطبیق دی ہے کہ ممکن ہے کہ پانچ سو درہم کے بدلے میں نہیں جوان اونٹ ہوں اور یہ بھی ممکن ہے کہ ابو طالب نے مذکورہ یعنی پانچ سو درہم مہر دیا ہو اور آپ صلی اللہ علیہ والہ وسلم نے اپنی طرف سے اونٹ دیے ہوں اور یوں یہ سب مل…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.