Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بیٹی کا نام "مُنتشٰی"رکھنا کیسا ؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1906
Issued
23 محرم الحرام 1445ھ / 11 اگست 2023ء

Question

میرا سوال یہ ہے کہ میری ایک بیٹی کا نام "منتشی" ہے، اس نام کے معنی کیا ہے؟ اور کیا یہ نام رکھنا درست ہے؟

Answer (beginning)

بیٹی کا نام "منتشی" رکھنا درست نہیں، کیونکہ اس لفظ کا معنی مناسب نہیں بنتا، اس لئے کہ "منتشی"، انتشی فعل سے اسم مفعول کا صیغہ ہے، اور انتشی کا معنی ہے، کسی کو نشہ آناشروع ہو جانا، بوسو گھنا۔ لہذا آپ اس نام کو تبدیل کروائیں اور اس کے بدلے میں اپنی بیٹی کا نام صحابیات، صالحات رضی اللہ تعالیٰ عنہن کے نام پر رکھیں، کیونکہ حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے بھی بڑے نام تبدیل فرما کر اچھے نام رکھے ہیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.