Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
راہب نام رکھنا کیسا ؟
- Answered by
- مولانا محمد سعید عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1904
- Issued
- 28 محرم الحرام 1445ھ / 16 اگست 2023ء
Question
راہب نام رکھنا کیسا ہے؟
Answer (beginning)
راہب نام نہ رکھا جائے کیونکہ راہب اس شخص کو کہتے ہیں جو تارک الدنیا ہو کر رہبانیت اختیار کرے اور رہبانیت اختیار کرنا ہمارے اسلام میں جائز نہیں، نیز عیسائیوں کے پیشوا (یا دری) کو راہب کہا جاتا ہے لہذا اس نام سے احتراز کریں۔ بہتر یہ ہے کہ انبیاء، صحابہ، اولیاء وغیرہ نیک لوگوں کے نام پر نام رکھا جائے، تاکہ ان کی برکت حاصل ہو۔ اور حدیث پاک میں اچھوں کے نام پر نام رکھنے کی جو ترغیب ارشاد فرمائی گئی، اس پر عمل بھی ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.