Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کس دن ناخن کاٹنا حدیث میں منع ہے ؟

Answered by
ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1900
Issued
03 صفر 1445ھ / 21 اگست 2023ء

Question

حدیث پاک میں ناخن کاٹنے کی ممانعت کس دن کی آئی ہے؟

Answer (beginning)

حدیث پاک میں بدھ کے دن ناخن کاٹنے کی ممانعت آئی ہے۔ چنانچہ بدھ کے دن ناخن کاٹنے کے متعلق شہاب الدین علامہ احمد خفاجی مصری رحمۃ اللہ تعالیٰ علیہ (سال وفات: 1069ھ / 1659ء) لکھتے ہیں: ”قص الاظافر وتقلیمہاسنة ورد النھی عنہ فی یوم الاربعاء وانه یورث البرص و حکی عن بعض العلماء انه فعله فنھی عنہ فقال لم یثبت ھذا فلحقہ البرص من ساعته فرای النبی صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم فی منامه فشکی الیه ما اصابه فقال له الم تسمع نھی عنہ فقال لم یصح عندی فقال صلی اللہ تعالیٰ علیہ وسلم یکفیک انه سمع ثم مسح بیده الشریفة فذهب مابه فتاب عن مخالفة ماسمع ” ترجمہ: ناخن کاٹنا سنت ہے، لیکن بدھ کے دن ناخن تراشنے سے حدیث…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.