Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قسم کھاتا ہوں کے الفاظ سے قسم ہوگی یا نہیں ؟
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1891
- Issued
- 27 محرم الحرام 1445ھ / 15 اگست 2023ء
Question
قسم تو صرف اللہ کی ہوتی ہے، تو اگر کسی نے یوں کہا کہ میں قسم کھاتا ہوں کہ فلاں کام نہیں کروں گا، تو کیا اس سے قسم ہو جائے گی؟
Answer (beginning)
اللہ عزوجل کا نام لیے بغیر فقط "قسم کھاتا ہوں" کے الفاظ کہنے سے بھی قسم ہو جاتی ہے۔ کیونکہ عرف میں یہ الفاظ قسم میں استعمال ہوتے ہیں، لہذا ان الفاظ سے قسم ہو جائے گی، اور قسم ٹوٹے کی صورت میں کفارہ بھی لازم ہو گا۔ تنویر الابصار مع در مختار میں ہے: "والقسم ايضا بقوله (أقسم أو أحلف... وإن لم يقل بالله)" ترجمہ: اسی طرح میں قسم کھاتا ہوں، حلف کرتا ہوں سے بھی قسم ہو جائے گی اگرچہ اس کے ساتھ لفظ "اللہ" نہ کہا ہو۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
Appears in topics
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.