Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد سلطان نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answered by
مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1883
Issued
22 محرم الحرام 1445ھ / 10 اگست 2023ء

Question

سلطان نام کا معنی بتادیں اور محمد سلطان نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

محمد سلطان نام رکھنا درست ہے۔ عربی سے اردو لغت کی مشہور کتاب "المنجد" میں سلطان کے معنی بیان کیے گئے ہیں: "السلطان، حجت، قبضہ، قدرت، بادشاہ" (المنجد، ص 387، مادہ، س، ل، ط، مطبوعہ: خزینہ علم و ادب) فیروز اللغات میں ہے: "سلطان: بادشاہ، فرمان روا" (فیروز اللغات، ص 851، مطبوعہ: لاہور) البتہ! بہتر یہ ہے کہ بچے کا نام صرف محمد رکھیں تاکہ محمد نام رکھنے کے فضائل حاصل ہوں، اور ظاہراً یہ فضائل تنہا نام محمد رکھنے کے ہی ہیں، اور پکارنے کے لیے سلطان رکھ لیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.