Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزی میں برکت کا وظیفہ
- Answered by
- مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1876
- Issued
- 19 محرم الحرام 1445ھ / 07 اگست 2023ء
Question
مجھے کوئی وظیفہ بتادیں جس کے کرنے سے اللہ تعالیٰ میرے لیے روزی میں آسانی کر دے، میں بہت تنگ دست ہوں۔
Answer (beginning)
رزق میں اضافے کا ایک بے مثال وظیفہ کتب میں مذکور ہے۔ جب صبح صادق طلوع ہو جائے تو یہ تسبیح سو مرتبہ پڑھیں: "سُبْحَانَ اللَّهِ وَبِحَمْدِهِ، سُبْحَانَ اللَّهِ الْعَظِيمِ، أَسْتَغْفِرُ اللَّهَ" اول، آخر، دس دس مرتبہ درود شریف پڑھیں۔ کوشش کریں، صبح صادق ہوتے ہی یہ تسبیح پڑھ لیں، ورنہ حتی الامکان فجر کی سنتوں سے پہلے پڑھ لیں لیکن اس کی وجہ سے جماعت میں خلل نہ پڑے، اگر بیچ میں جماعت قائم ہو جائے تو جماعت میں شریک ہو جائیں اور باقی تعداد بعد میں پوری کریں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.