Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نمازمیں سورہ فاتحہ سے پہلے اوربعد تسمیہ پڑھنا
- Answered by
- ابو حفص مولانا محمد عرفان عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-1875
- Issued
- 19 محرم الحرام 1445ھ / 07 اگست 2023ء
Question
نماز میں سورہ فاتحہ سے پہلے اور سورہ فاتحہ کے بعد سورت شروع کرنے سے پہلے تسمیہ (
Answer (beginning)
امام اور منفرد (یعنی تنہا نماز پڑھنے والے) دونوں کیلئے سورہ فاتحہ سے پہلے آہستہ آواز سے ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ پڑھنا سنت ہے اور سورہ فاتحہ کے بعد اگر کوئی سورت در میان سے پڑھے تو بسم اللہ نہیں پڑھے گا اور اگر سورت بالکل شروع یعنی پہلی آیت کے پہلے لفظ سے شروع کرے تو اس سے پہلے ”بسم اللہ الرحمن الرحیم“ پڑھنا مستحب و مستحسن ہے۔ البتہ مقتدی امام کے پیچھے تسمیہ نہیں پڑھے گا کیونکہ تسمیہ قراءت کے تابع ہے اور مقتدی پر قراءت ہی نہیں لہذا مقتدی کیلئے تسمیہ بھی مسنون و مستحب نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.