Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد مجتبی نام رکھنا کیسا ہے ؟

Answered by
مولانا محمد سجاد عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1870
Issued
15 محرم الحرام 1445ھ/03 اگست 2023ء

Question

میرا سوال یہ ہے کہ محمد مجتبیٰ نام رکھنا کیسا ہے؟

Answer (beginning)

محمد مجتبیٰ نام رکھنا جائز بلکہ بہتر ہے، کیونکہ مجتبیٰ، حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کا ایک صفاتی نام ہے۔ اور دوسری بات یہ ہے کہ اچھے نام رکھنے کی ترغیب احادیث میں بھی آئی ہے، لہذا ان احادیث پر عمل کرنے کی نیت سے بھی یہ نام رکھیں، تاکہ احادیث پر عمل کرنے کی برکت بھی حاصل ہو۔ چنانچہ اچھے نام رکھنے کی ترغیب کے متعلق سنن ابوداؤد میں حضرت سیدنا ابو درداء رضی اللہ عنہ سے مروی ہے، کہ نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”اُنْکُمْ تَدْعُونَ يَوْمَ الْقِيَامَةِ بِأَسْمَائِكُمْ وَأَسْمَاءَ آبَائِكُمْ، فَأَحْسَنُوا أَسْمَائِكُمْ“ ترجمہ: قیامت کے دن تم اپنے ناموں اور اپنے آباء کے ناموں سے…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.