Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
قیامت کس تاریخ کوآئے گی ؟
- Answered by
- ابوالفیضان مولانا عرفان احمد عطاری
- Fatwa no.
- WAT-1868
- Issued
- 15 محرم الحرام 1445ھ/03 اگست 2023ء
Question
کیا قیامت 10 محرم الحرام کو ہی آئے گی؟
Answer (beginning)
جی ہاں! قیامت یوم عاشوراء یعنی محرم الحرام کے مہینے کی دس تاریخ جمعہ والے دن آئے گی۔ صحیح مسلم میں ہے ”عن أبي هريرة، أن النبي صلى الله عليه وسلم، قال: «خير يوم طلعت عليه الشمس يوم الجمعة، فيه خلق آدم، وفيه أدخل الجنة، وفيه أخرج منها، ولا تقوم الساعة إلا في يوم الجمعة» ترجمہ: حضرت ابو ہریرہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے مروی ہے کہ نبی کریم صلی اللہ تعالیٰ علیہ وآلہ وسلم نے فرمایا: بہتر دن کہ آفتاب نے اس پر طلوع کیا، جمعہ کا دن ہے، اسی میں حضرت آدم علیہ الصلوٰۃ والسلام پیدا کیے گئے اور اسی میں جنت میں داخل کیے گئے اور اسی میں جنت سے اترنے کا نصیحہ حکم ہوا اور قیامت جمعہ ہی کے دن قائم ہوگی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.