Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

حضرت علی اور حضرت امام حسین رضی اللہ عنھما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا

Answered by
مولانا محمد ابوبکر عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1867
Issued
15 محرم الحرام 1445ھ/03 اگست 2023ء

Question

علیہ السلام کا مطلب ہے ان پر سلامتی ہو تو پھر حضرت علی یا حضرت حسین رضی اللہ عنہما کے نام کے ساتھ علیہ السلام لکھنا جائز کیوں نہیں؟

Answer (beginning)

بے شک مذکورہ بالا ہستیاں سلامتی والی ہیں اور ان پر اللہ کریم کی سلامتی ہے اور 'علیہ السلام' کا بھی یہی مطلب ہے کہ ان پر سلامتی ہو لہذا معنی کے اعتبار سے بات تو درست ہی ہے مگر یہاں ممانعت معنی کے لحاظ سے نہیں بلکہ اس اعتبار سے ہے کہ یہ صیغہ انبیاء اور فرشتوں کے ساتھ خاص ہو چکے ہیں، مستقلاً صرف انہیں کے اسائے گرامی کے ساتھ ہی علیہ السلام لگایاجائے گا، سلف صالحین و آئمہ دین سے یہی معمول، اور غیر نبی کے ساتھ علیہ السلام لگانے کی ممانعت منقول ہے، مزید اسے اس مثال سے بھی سمجھا جاسکتا ہے کہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم بے شک عزت و بزرگی والی بلند و بالا ہستی ہیں اور 'عز وجل' کا یہی معنی ہے مگر…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.