Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

عذبہ، حمائل اوربیضاء ناموں کے متعلق وضاحت

Answered by
مولانا محمد سعید عطاری مدنی
Fatwa no.
WAT-1865
Issued
05 محرم الحرام 1445ھ/24 جولائی 2023ء

Question

عَذْبَه۔۔حَمَائِل۔۔بیضاء، ان میں سے کون سا اپنی بیٹی کا نام رکھنا چاہئے؟

Answer (beginning)

لغت کے اعتبار سے عذبة (ذال ساکن کے ساتھ) کے معنی یا کینہ خوشگوار پانی کے ہیں۔ اور حمائل کے مختلف معانی ہیں، جن میں ایک معنی گلے میں ڈالنے کی چیز، تلوار کا پر تلا وغیرہ ہیں۔ جبکہ بیضاء کے معنی ہیں: 'روشن، سفید۔' آپ اپنی بیٹی کا نام بیضاء رکھیں، یہ نبی پاک صلی اللہ علیہ وسلم کی پیاری صحابہ رضی اللہ تعالیٰ عنہا کا نام ہے۔ لسان العرب میں ہے: 'عذب: العذب من الشراب والطعام: كلٌّ مُستساغ. والعذب: الماء الطَّيِّبُ. ماءً عذبةً ورَكِيَّةً عذبةً.

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.