Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

Wh 13540 Hamila Biwi Ki Surat Mein Musht Zani Karna

Answer (beginning)

بسم اللہ الرحمن الرحیم بیوی حاملہ ہو تو شوہر کا مشت زنی کرنا دار الافتاء، اہلسنت (دعوت اسلامی) سوال بیوی حمل سے ہو اور آٹھواں نواں مہینہ ہو، شوہر اس سے مل نہ سکتا ہو اور بچے کی پیدائش کے بعد چھلک بھی ہوگا، تو کیا مشت زنی کر سکتا ہے؟ ## جواب پڑھی گئی صورت میں بھی مشت زنی سخت ناپاک و حرام، کبیرہ گناہ اور باعث لعنت کام ہے۔ اس سے باز رہنا ہر مسلمان کے لیے لازم و ضروری ہے۔ بیوی سے شہوت پوری کرنے کے اور بھی جائز طریقے ہیں، جن کی تفصیل نیچے آرہی ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.