Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

محمد جریر نام رکھنا

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1702
Issued
15 شوال المکرم 1445ھ / 24 اپریل 2024ء

Question

کیا محمد جریر نام رکھنا درست ہے؟

Answer (beginning)

حضور صلی اللہ تعالیٰ علیہ و آلہ وسلم کے صحابی کا نام جریر ہے، جو انتہائی خوبصورت تھے، ان کی نسبت سے ”محمد جریر“ نام رکھنے میں کوئی حرج نہیں۔ مفتی احمد یار خان نعیمی رحمۃ اللہ علیہ فرماتے ہیں: ”جریر بن عبد اللہ مشہور صحابی ہیں، نہایت حسین اور خوش اخلاق تھے، عمر فاروق آپ کو یوسف علیہ السلام سے تشبیہ دیتے تھے، حضور کی وفات کے سال اسلام لائے۔“ (مراۃ المناجیح، جلد 1، صفحہ 194، نعیمی کتب خانہ، گجرات) وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ Dar-ul-IftaAhlesunnat…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.