Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جاری پانی کی تعریف کیا ہے ؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضاعظاری مدنی
Fatwa no.
Web-1682
Issued
18 شوال المکرم 1445ھ / 27 اپریل 2024ء

Question

زمین پر پانی کے جاری ہونے کیلئے کتنا فاصلہ تک بہہ کر جانا لازم ہے؟ یعنی زمین پر کتنی دور تک پانی بہہ رہا ہو، تو اسے جاری پانی کہہ سکیں گے؟

Answer (beginning)

جاری (بیتے) پانی کے لئے فاصلے کی قید نہیں ہے کہ اتنے فاصلے پر ہے تو ہی جاری پانی کہلائے گا، بلکہ فقہا کے کرام رحمہم اللہ تعالیٰ کی بیان کردہ تعریف کے مطابق ”جس پانی میں ٹکڑا ڈال دیں تو بہا کر لے جائے، ایسا پانی جاری پانی کہلاتا ہے“ یہ خود بھی پاک ہے اور پاک کرنے والا بھی ہے، ایسا پانی نجاست کے پڑ جانے سے ناپاک نہ ہو گا جب تک نجاست اس کے رنگ، بو یا مرے کو نہ بدل دے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.