Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

یوکے میں رہنے والے کا پاکستان میں فطرہ ادا کرنا

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1674
Issued
22 رمضان المبارک 1445ھ / 02 اپریل 2024ء

Question

میں یوکے میں رہتا ہوں، تو اپنا فطرہ پاکستان میں ادا کر سکتا ہوں یا نہیں؟ میں نے گزشتہ چند سال پاکستان میں فطرہ ادا کیا ہے یعنی یہاں سے وہاں بھجوادیتا تھا، تو اس صورت میں فطرہ ادا ہو گیا یا نہیں؟

Answer (beginning)

برطانیہ میں رہائش کے باوجود بھی آپ پاکستان میں فطرہ ادا کر سکتے ہیں، لیکن رقم کی صورت میں اگر فطرہ ادا کرنا ہو، تو برطانیہ کے ریٹ کے حساب سے پاکستان میں ادا کرنا ہو گا۔ مثلاً برطانیہ میں فطرے کی رقم 10 پاؤنڈ بنتی ہے اور پاکستان میں 300 روپے، تو آپ برطانیہ میں رہتے ہوئے پاکستان میں فطرہ ادا کریں، تو پاکستانی کرنسی میں 10 پاؤنڈ کی رقم بطور فطرہ ادا کرنا ضروری ہو گا۔ لہذا گزشتہ چند سالوں جو آپ نے پاکستان میں فطرہ ادا کیا اور وہ برطانیہ ریٹ کے مطابق تھا اور باقی بھی کوئی شرعی خرابی نہیں تھی، تو فطرہ ادا ہو گیا۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.