Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

بے حیا ویڈیوز شیئر کرنے کے بعد توبہ کیسے کریں ؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1671
Issued
22 رمضان المبارک 1445ھ / 02 اپریل 2024ء

Question

میں نے بے حیائی پر مشتمل ویڈیوز دوستوں میں شیئر کی، اب معلوم نہیں ان لوگوں نے آگے کس کس کو سینڈ کی ہیں، اگر میں اس سے توبہ کر لیتا ہوں، تو کیا اللہ پاک مجھے معاف فرمائے گا یا اس کا گناہ مجھے ملتا ہی رہے گا؟

Answer (beginning)

گناہ چاہے کتنا ہی بڑا ہو، بندہ جب سچے دل سے گناہوں سے توبہ کرتا ہے اور اس کے تقاضے پورے کرتا ہے تو اللہ پاک گناہوں کو معاف فرما دیتا ہے، لہذا سب سے پہلے آپ اس عمل سے سچی توبہ کیجئے اور اپنے تمام سوشل میڈیا پیجز سے ایسی ویڈیوز کو ڈیلیٹ کیجئے اور جن جن کو ویڈیوز سینڈ کی ہیں ان کو بھی ویڈیوز ڈیلیٹ کرنے کا کہیں اور حکمت عملی سے شرعی مسئلہ بھی سمجھائیں، آپ کی تمام تر کوشش کے باوجود بھی اگر کوئی نہیں مانتا اور ویڈیوز آگے شیئر کرتا ہے، تو اللہ کی رحمت سے امید ہے کہ آپ گنہگار نہیں ہوں گے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.