Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

ذوالحجہ کی 10 سے 15 تاریخ تک ماہواری کے ایام ہوں، تو طوافِ زیارت کا حکم؟

Answered by
مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1660
Issued
23 شوال المکرم 1445ھ / 02 مئی 2024ء

Question

ذوالحجہ کی 10 تاریخ سے 15 تک عورت کے مخصوص ایام ہوں، تو اس کے لئے طوافِ زیارت کا کیا حکم ہے؟

Answer (beginning)

اگر عورت ایامِ نخر یعنی 10 ذوالحجہ کی صبح صادق سے لے کر بارہویں تاریخ کو غروبِ آفتاب تک کل وقت حیض کی حالت میں رہے، جس کی وجہ سے وہ طوافِ زیارت ایامِ نخر میں نہ کر سکے تو حیض سے فارغ ہونے کے بعد طوافِ زیارت کر لے، ایسی صورت میں ایامِ نخر گزرنے کے بعد طوافِ زیارت کرنے کے سبب اس پر دم لازم نہیں۔ مزید تفصیل کے لیے مکتبۃ المدینہ کی مطبوعہ کتاب '27 واجبات حج اور تفصیلی احکام' کا مطالعہ فرمائیں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.