Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

جسم سے نکل کر روح کہاں جاتی ہے اور عالمِ برزخ کیا ہے ؟

Answered by
مولانا محمد ماچدر ضاعطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1659
Issued
21 شوال المکرم 1445ھ / 30 اپریل 2024ء

Question

مرنے کے بعد روح کہاں جاتی ہیں؟ اور عالمِ برزخ کسے کہتے ہیں؟

Answer (beginning)

مرنے کے بعد مسلمان کی روح حسب مرتبہ مختلف مقاموں میں رہتی ہے، بعض کی قبر پر، بعض کی چاہ ز مزم شریف میں، بعض کی آسمان و زمین کے درمیان، بعض کی پہلے، دوسرے، ساتویں آسمان تک اور بعض کی آسمانوں سے بھی بلند، اور بعض کی روحیں زیرِ عرش قندیلوں میں، اور بعض کی اعلیٰ علیین میں مگر کہیں ہوں، اپنے جسم سے اُن کو تعلق بدستور رہتا ہے۔ کافروں کی خبیث روحیں بعض کی اُن کے مرگ، یا قبر پر رہتی ہیں، بعض کی چاہِ برہوت میں کہ یمن میں ایک نالہ ہے، بعض کی پہلی، دوسری، ساتویں زمین تک، بعض کی اُس کے بھی نیچے سجین میں۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.