Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

شادی کرتے ہوئے ذات دیکھنے کے متعلق اسلام میں کیا حکم ہے؟

Answered by
مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1633
Issued
11 ذوالقعدہ الحرام 1445ھ / 20 مئی 2024ء

Question

شادی کے سلسلے میں ذات دیکھنے کے حوالے سے اسلام میں کیا حکم ہے؟ والدین کہتے ہیں کہ ذات دیکھنا ضروری ہے، اس کی کیا حقیقت ہے؟

Answer (beginning)

ذات برادری اور قومیں قبیلے وغیرہ ہماری پہچان اور نسب کی حفاظت کے لئے ہیں اور یہ بذات خود کوئی معیار فضیلت نہیں ہیں بلکہ قرآن پاک نے فضیلت و شرافت کا معیار تقویٰ و پرہیز گاری ارشاد فرمایا ہے۔ لہذا اگر کوئی کسی نیکی برادری سے تعلق رکھنے والا صاحب علم و عمل اور نیک پرہیز گار ہے، تو وہ اونچی برادری کے بد عملوں سے کئی گنا بہتر اور افضل ہے۔ برادری کی بنا پر کسی کو حقیر جاننا شرعاً ناجائز و حرام ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.