Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کیا صرف درودِ ابراہیمی ہی درود ہے ؟

Answered by
مولانا عابد عطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1620
Issued
19 رمضان المبارک 1445ھ / 30 مارچ 2024ء

Question

کیا صرف درود ابراہیمی پڑھنا ہی درود پڑھنا شمار ہوتا ہے؟

Answer (beginning)

درود ابراہیمی بلا شبہ سب درودوں میں افضل درود ہے، لیکن اس درود کے علاوہ احادیث مبارکہ میں اور بھی درود پاک وارد ہوئے ہیں، ان کو پڑھنا بھی درود پڑھنا شمار ہو گا۔ یونہی علمائے کرام سے اور بھی جو درود کے صیغے منقول ہیں، ان کو پڑھنا بھی درود پڑھنا ہے۔ مفجم کبیر کی ایک روایت میں درود پاک کے یہ صیغے منقول ہیں: "اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَأَنْزِلْهُ الْمَقْعَدَ الْمُقَرَّبَ عِنْدَ كُ يَوْمِ الْقِيَامَةِ" (مفجم کبیر، حدیث 4480) البتہ علمائے کرام نے صراحت فرمائی ہے کہ ہمیشہ صرف درود نہ پڑھاجائے بلکہ درود کے ساتھ سلام بھی پڑھنا چاہیے تاکہ حکم قرآنی پر کامل عمل ہو مگر پھر بھی کوئی شخص صرف درود…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.