Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

تشہد میں التحیات کے بعد مشہور دعا کے علاوہ کوئی اور دعائے ماثورہ پڑھنا

Answered by
مولانا رضا محمد مدنی
Fatwa no.
Web-1610
Issued
16 رمضان المبارک 1445ھ / 27 مارچ 2024ء

Question

میں نے ایک ویڈیو سنی، اس میں بخاری شریف کا حوالہ دے کر ایک شخص بتارہا تھا کہ نماز کی کو تشہد میں یہ دعا پڑھنی چاہئے، پھر اس نے وہ دعا بتائی جس میں چار چیزوں سے پناہ مانگنے کا ذکر تھا، معلوم یہ کرنا ہے کہ وہ والی دعا نماز میں پڑھ سکتے ہیں یا نہیں؟

Answer (beginning)

نماز کے آخر میں جب التحيات و درود پاک پڑھ کر فارغ ہو جائیں، تو اس کے بعد کوئی بھی دعا کے ماثورہ جو قرآن پاک یا کسی حدیث پاک میں بیان ہوئی ہو پڑھنا مسنون ہے البتہ ماثورہ دعاؤں میں یہ دعا پڑھنا مستحب ہے: ”رَبِّ اجْعَلْنِي مُقِيمَ الصَّلَاةِ وَمِن ذُرِّيَّتِي رَبَّنَا وَتَقَبَّلْ دُعَاءِ رَبِّنَا اغْفِرْ لِي وَلِوَالِدَيَّ وَلِلْمُؤْمِنِينَ يَوْمَ يَقُومُ الْحِسَابُ“ ہاں اگر کوئی شخص اس دعا کے علاوہ کوئی اور دعا پڑھتا ہے، جو قرآن و حدیث میں منقول ہوئی، تو بھی اس کی سنت ادا ہو جائے گی۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.