Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
روزے کی حالت میں بیوی کے قریب جانا
- Answered by
- مولانا عابد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1605
- Issued
- 11 رمضان المبارک 1445ھ / 22 مارچ 2024ء
Question
روزے کی حالت میں بیوی کے نزدیک جا سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
نزدیک جانے کا مطلب اگر جماع کرنا ہے، تو روزہ کی حالت میں بیوی سے جماع کرنا حرام، حرام اور حرام ہے۔ اگر کوئی رمضان کے ادارے کی حالت میں بیوی سے جماع کرے گا، تو اس کا روزہ ٹوٹ جائے اور کفارے کی شرائط پائی جائیں، تو کفارہ بھی لازم ہو گا۔ اگر جماع مراد نہیں، تو اس کا تفصیلی حکم یہ ہے کہ روزے کی حالت میں بغیر بدن وغیرہ چھوٹے بیوی کے قریب ہونے میں کوئی حرج نہیں۔ بدن چھوٹے، لپٹائے، بوسہ لینے میں اگر معاذ اللہ جماع میں پڑنے یا انزال ہو جانے کا خدشہ ہو تو یہ افعال مکروہ و ممنوع ہیں، اگر یہ اندیشہ نہیں تو مکروہ نہیں۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.