Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
محمد ابو بکر نام رکھنا اور ابو بکر کا مطلب
- Answered by
- مولانا محمد علی عطاری مدنی
- Fatwa no.
- WAT-2746
- Issued
- 19 ذیقعدہ الحرام 1445ھ / 28 مئی 2024ء
Question
کیا بچے کا نام محمد ابوبکر رکھ سکتے ہیں؟ اور اس کا معنی کیا ہے؟
Answer (beginning)
بلاشبہ بچے کا نام محمد ابوبکر رکھ سکتے ہیں، البتہ بہتر یہ ہے کہ اولاً بچے کا نام صرف 'محمد' رکھیں، کیونکہ حدیث پاک میں 'محمد' نام رکھنے کی فضیلت اور ترغیب ارشاد فرمائی گئی ہے اور ظاہر یہ ہے کہ یہ فضیلت تنہانام محمد رکھنے کی ہے، پھر پکارنے کے لئے ابوبکر نام رکھ لیا جائے، یوں پورا نام محمد ابوبکر ہو جائے گا، اور محمد نام کی جو فضیلتیں ہیں وہ بھی حاصل ہو جائیں گی۔
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.