Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

اسلام میں نکاح کی اہمیت

Answered by
مولانا رضا محمد مدنی
Fatwa no.
Web-1579
Issued
11 رمضان المبارک 1445ھ / 22 مارچ 2024ء

Question

اسلام میں شرعی نکاح کی کیا اہمیت ہے؟

Answer (beginning)

نکاح کی اسلام میں بہت اہمیت ہے جس کا اندازہ قرآن پاک کی مختلف آیات اور نکاح کی فضیلت و اہمیت بیان کرنے والی احادیث مبارکہ سے بخوبی لگایا جاسکتا ہے۔ قرآن پاک میں اللہ تعالیٰ نے مختلف مقامات پر مختلف انداز میں نکاح کا ذکر فرمایا ہے چنانچہ (1) کہیں میاں بیوی کے جوڑے کو اپنی قدرت کی نشانی قرار دیا۔ جیسا کہ اللہ تعالیٰ ارشاد فرماتا ہے: ﴿وَمِنْ آيَاتِهِ أَنْ خَلَقَ لَكُم مِّنْ أَنفُسِكُمْ أَزْوَاجًا تَسْكُنُوا إِلَيْهَا وَجَعَلَ بَيْنَكُم مَّوَدَّةً وَرَحْمَةً إِنَّ فِي ذَلِكَ لَآيَاتٍ لِّقَوْمٍ يَتَفَكَّرُونَ﴾ ترجمہ کنز الایمان: اور اس کی نشانیوں سے ہے کہ تمہارے لئے تمہاری ہی جنس سے جوڑے بنائے کہ…

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.