Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
بیٹے کا نام ”حدید“ رکھنا
- Answered by
- مولانا فرحان احمد عطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1490
- Issued
- 24 رمضان المبارک 1445ھ / 04 اپریل 2024ء
Question
بیٹے کانام حدید رکھ سکتے ہیں یا نہیں؟
Answer (beginning)
حدید کا معنی لوہا، لوہے کی سلاخ، تیز، اور غصہ وغیرہ کے ہیں۔ لہذا اس کے بجائے بہتر یہ ہے کہ آپ اپنے بچوں کے نام انبیاء کرام، صحابہ کرام اور اولیاء کرام کے ناموں پر رکھیں کہ ان کی برکتیں حاصل ہوں۔ ناموں کی معلومات کے لئے مکتبۃ المدینہ کی کتاب ”نام رکھنے کے احکام“ کا مطالعہ فرمائیں۔ یہ کتاب دعوت اسلامی کی ویب سائٹ پر موجود ہے۔ www.dawateislami.net وَاللَّهُ أَعْلَمُ عَزَّوَجَلَّ وَرَسُولُهُ أَعْلَمُ صَلَّى اللَّهُ تَعَالَى عَلَيْهِ وَآلِهِ وَسَلَّمَ Dar-ul-IftaAhlesunnat (Dawat-e-Islami) www.daruliftaahlesunnat.net daruliftaahlesunnat DaruliftaAhlesunnat Dar-ul-ifta…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.