Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)

کھڑے ہوکر پیشاب کرنے کی صورت میں غسل کرنے کا حکم

Answered by
مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
Fatwa no.
Web-1478
Issued
12 شعبان / 1445ھ / 23 فروری 2024ء

Question

کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی صورت میں اگر بدن پر چھینٹے لگ جائیں تو کیا غسل کرنا ضروری ہو گا؟

Answer (beginning)

کھڑے ہو کر پیشاب کرنے کی وجہ سے غسل فرض نہیں ہوتا البتہ بلا عذر شرعی ایسا کرنا خلافِ سنت اور مکروہ و ممنوع ضرور ہے کہ کھڑے ہو کر پیشاب کرنے میں بدن اور کپڑوں پر چھینٹیں پڑنا ہو نہی جسم و لباس کو بلا ضرورت شرعیہ ناپاک کرنا (جو کہ حرام ہے) اور ان چھینٹوں کے باعث عذاب قبر کا مستحق ہونا وغیرہ کئی خرابیاں لازم آتی ہیں، لہذا بلا عذر کھڑے ہو کر پیشاب کرنے سے بچا جائے۔ بہار شریعت میں ہے: "کھڑے ہو کر یا لیٹ کر پیشاب کرنا مکروہ ہے۔

This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.

This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.