Darulifta Ahlesunnat (Dawat-e-Islami)
نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟
- Answered by
- مولانا محمد کفیل رضاعطاری مدنی
- Fatwa no.
- Web-1497
- Issued
- 17 شعبان / 1445ھ / 28 فروری 2024ء
Question
نابالغ بچہ اگر برا خواب دیکھے اور اپنے گھر والوں کو بتائے تو کیا کیا جائے؟
Answer (beginning)
برا خواب دیکھنے پر اسے بیان کرنے کی صورت میں نقصان کا اندیشہ رہتا ہے جیسا کہ حدیث شریف میں مذکور ہے، لہذا بچے نے برا خواب دیکھنے پر اسے بیان کر دیا ہے تو چاہیے کہ اللہ پاک سے دعا مانگی جائے کہ اس خواب کی تعبیر سے محفوظ رکھے نیز بچے کو سمجھائے کہ آئندہ برا خواب دیکھنے پر اپنی باتیں طرف تین مرتبہ تھکاکر دیا کرے اور اس خواب کو کسی سے بیان نہ کیا کرے۔ حدیث شریف میں حضور نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: "الرویا الحسنة من الله، فاذا راى احدكم ما يحب فلا يحدث به الا من يحب، واذا راى ما يكره فليتعوذ بالله من شرها ومن شر الشيطان، وليتفل ثلاثا ولا يحدث بها احدا فانها لن تضره" یعنی اچھا…
This is only the beginning of the answer. Read the complete fatwa, with all its references, on the Darul Ifta Ahle Sunnat website.
This page shows a published source as it is. For your own situation, ask a qualified mufti.